کلکتہ نائٹ رائیڈرز کا اظہر محمود اور یوہان بوتھا کو سکواڈ میں شامل کر نیکا اعلان
پیر 30 مارچ 2015 15:32
کلکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30مارچ ۔2015ء ) انڈین پریمیئر لیگ چیمپئن کلکتہ نائٹ رائیڈرز نے پاکستانی آل راؤنڈر اور جنوبی افریقی سپنر یوہان بوتھا کو اپنے سکواڈ میں شامل کر نے کا اعلان کر دیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اظہر محمود اور یوہان بوتھا کو آسٹریلیوی بلے باز کرس لین، کیوی آل راؤنڈر جمی نیشم اور بنگلہ دیشی سٹار کھلاڑی شکیب الحسن کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔
اپنے بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ کرس لین آسٹریلوی ڈومیسٹک سیز ن کے دوران کندھے کی انجری اور جمی نیشم میں فٹ نہ ہونے کی وجہ سے اس سال آئی پی ایل میں کلکتہ کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے ۔ اظہر محمود اس سے قبل 2012ء اور 2013ء میں کنگز الیون پنجاب کی نمائندگی کر تے ہوئے22میچز میں 129.05کے سٹرائیک ریٹ سے 382رنز بناچکے ہیں اور انہوں نے 7.61کے اکانومی ریٹ سے 29بھی کر رکھے ہیں ۔(جاری ہے)
#KolkataKnightRiders bring in Johan Botha, Azhar Mahmood as replacements http://t.co/Qx7Ff6WISi #KKR pic.twitter.com/D3nzglqQZT
— KKR Knight Riders (@kkrofficial) March 30, 2015
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.