آئندہ ورلڈ کپ کو 10 ٹیموں تک محدود کرنے کے آئیڈیئے کو تبدیل کرنے کیلئے آن لائن درخواست
منگل 31 مارچ 2015 12:17
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) آئی سی سی میں شائقین کی جانب سے آئندہ ورلڈ کپ کو دس ٹیموں تک محدود کرنے کے آئیڈیئے کو تبدیل کرنے کیلئے آن لائن درخواست جمع کرادی گئی ۔
(جاری ہے)
آئی سی سی کے صد ر نے بھی تصدیق کردی ہے کہ آئندہ میگا ایونٹ دس ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جس کا مطلب یہ ہوا کہ اس فیصلے سے یقینا ایسو سی ایٹ ممبران کی ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ میں کھیلنے کی حوصلہ شکنی ہوگی۔
ان کا کرکٹ کے نگران ادارے کی جانب سے دس ٹیموں کی شمولیت کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اگر آئندہ ورلڈ کپ کو سامنے رکھا جائے تو ٹاپ آٹھ ٹیمیں براہ راست جگہ بنائیں گی جبکہ نویں اور دسویں ٹیم کا انتخاب چھ ایسو سی ایٹ ٹیموں کے درمیان مقابلوں سے ہوگا لہٰذا ایسوسی ایٹ ممبران کے پاس معقول حد تک اچھا موقع ہے کہ وہ ورلڈ کپ میں جگہ بنا سکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.