فرانس میں تباہ شدہ جرمن طیارے کا سرچ آپریشن، پہاڑی علاقوں میں نئی سڑک تعمیر
منگل 31 مارچ 2015 19:36
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31مارچ۔2015ء) ایلپس کے پہاڑی سلسلے کے فرانسیسی علاقے میں تباہ ہونے والے جرمن ونگز کے طیارے کے جائے وقوعہ تک آسان رسائی کے لیے ایک عارضی شاہراہ تعمیر کر دی گئی ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ اب ملبے اور انسانی اعضاء کی تلاش کے کام میں سہولت پیدا ہو جائے گی۔
(جاری ہے)
اڑتالیس گھنٹوں میں تعمیر کردہ اس سڑک کی بدولت معائنہ کار اب مرکزی بیس کیمپ سے صرف پینتالیس منٹ میں دشوار گزار پہاڑی راستوں سے ہوتے ہوئے جائے حادثہ پہنچ سکیں گے۔ سرچ ٹیمیں تباہ شدہ ایئر بس A320 کا دوسرا بلیک باکس تلاش کرنے کا عمل بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایک ہفتہ قبل بارسلونا سے ڈسلڈورف روانہ ہونے والی اس پرواز کے حادثے کے نتیجے میں اس میں سوار 150 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں،حماس
-
ابھی غزہ میں مکمل قحط کا ماحول نہیں ہے، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.