جناح گراوٴنڈ واقعہ کے خلاف متحدہ کی مطلوبہ دفعات کے بغیر ایف آئی آر درج
بدھ 1 اپریل 2015 13:13
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) شہر کراچی کے جناح گراوٴنڈ واقعے کی ایف آئی آر درج کرانے متحدہ قومی موومنٹ کے وفود تھانے پہنچے۔ کئی گھنٹے بعد ایف آئی آر تو کاٹی گئی لیکن ایم کیوایم رہنماوٴں کا کہنا تھا کہ مقدمہ ان کی مرضی کے مطابق نہیں درج ہوا۔ این اے دو چھیالیس سے ہرایا گیا تو یہ جمہوریت کی شکست ہوگی۔
(جاری ہے)
جناح گراوٴنڈ میں ہنگامہ آرائی کے واقعے پر ایم کیو ایم کا موقف ہے کہ پی ٹی آئی لڑائی چاہتی ہے ، الیکشن نہیں۔
اسی لیے متحدہ نے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔لیکن ایف آئی آر میں وہ تعزیرات شامل نہیں کی گئی ہیں جس کیلئے ایم کیوایم کی لیڈرشپ آئی۔ رات گئے خالد مقبول صدیقی نے یہ بات میڈیا کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ این اے دو سو چھیالیس سے ایم کیوایم کو ہرایا گیا یہ جمہوریت کی ہار ہوگی ۔جناح گراوٴنڈ واقعے کی مرضی کے مطابق ایف آئی درج نہ کرنے پر ایم کیوایم کے رہنماوٴں نے قانونی چارہ جوئی کا بھی اعلان کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.