اگلی ممکنہ جنگ میں سینکڑوں اسرا ئیلی شہریوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، اسرائیلی فوج
جمعرات 2 اپریل 2015 12:48
یر وشلم (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء)اسرائیلی فوج کے اندازوں کے مطابق ایران کی حمایت یافتہ لبنان کی حزب اللہ شیعہ ملیشیا کے ساتھ مستقبل کی کسی نئی جنگ میں سینکڑوں کی تعداد میں اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت اور انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔یروشلم سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ان عسکری اندازوں کی تفصیلات ملکی میڈیا نے شائع کیں۔
مستقبل کے ممکنہ سکیورٹی حالات سے متعلق اسرائیلی فوج کے ان اندازوں کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ لبنان کی گزشتہ جنگ جس میں اسرائیل کا سامنا حزب اللہ سے تھا، 2006ء میں لڑی گئی تھی۔ لیکن اس کے بعد سے حزب اللہ نے نہ صرف اپنے راکٹوں کے ذخیرے میں اضافہ کیا ہے بلکہ اس شیعہ ملیشیا کے مسلح ارکان شامی خانہ جنگی کے دوران دمشق حکومت کے دستوں کے ساتھ مل کر باغیوں کے خلاف لڑتے ہوئے جنگی تجربہ بھی حاصل کر چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.