سابق بھارتی وزیرجسونت سنگھ بخار ،سانس میں تکلیف کے باعث ایک بار پھرہسپتال داخل
جمعرات 2 اپریل 2015 13:50
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) سابق بھارتی وزیر جسونت سنگھ کو بخار اور سانس میں تکلیف کے باعث ہسپتال مدی داخل کرادیا گیا، وہ 8 اگست 2014ء سے کوما میں ہیں۔
(جاری ہے)
76 سالہ جسونت سنگھ کو ان کے اہلخانہ گزشتہ سال انہیں اس وقت ہسپتال لائے تھے جب وہ فرش پر بے ہوش پڑے پائے گئے تھے۔ وہ اس وقت سے کوما میں ہیں کچھ عرصہ قبل انہیں گھرمنتقل کیا گیا تھا تاہم گزشتہ روز تیز بخار اور سان میں تکلیف کے بعد انہیں دوبارہ نئی دہلی کے فوجی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.