بریٹ لی نے بطور ہیرو بالی ووڈ میں قدم رکھ لیا
جمعہ 3 اپریل 2015 12:38
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء)دنیائے کرکٹ کے تیز ترین بولر بریٹ لی اب بالی ووڈ فلم میں بطور ہیرو جلوہ گر ہورہے ہیں۔بریٹ لی گراوٴنڈ میں آئے تو کھلاڑیوں کے ہوش اڑجائیں، فاسٹ بولنگ کے سامنے بیٹسمین بے بس ہوجائیں۔
(جاری ہے)
دنیائے کرکٹ کے تیز ترین بولر بریٹ لی اب بولی ووڈ میں ہیروز کی وکٹیں اڑانے آرہے ہیں اپنی پہلی فلم ان انڈین میں محبت اور کامیڈی کی مکسچر اس فلم میں بریٹ لی بطور ہیرو دکھائی دینگے،جو آٹھ سالہ بچے کی ماں کی محبت میں گرفتار ہوجاتے ہیں۔فلم کے گانوں کے مناظر عکسبند کیے جاچکے ہیں، بریٹ لی بھارتی فلم وکٹری میں بھی کردار ادا کرچکے ہیں اور گلوکارہ آشا بھوسلے کے ایک گانے میں ماڈلنگ کا تجربہ بھی رکھتے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.