وفاقی محکمے اپنے منفی طرز عمل سے خیبر پختونخوا کے عوام کیلئے مسائل کا باعث بن رہے ہیں، شاہ فرمان
جمعہ 3 اپریل 2015 16:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے آبپاشی شاہ فرمان نے کہا ہے کہ بعض وفاقی محکمے اپنے منفی طرز عمل سے خیبر پختونخوا کے عوام کے لئے مسائل کا باعث بن رہے ہیں اور مجبوراً ہمیں اپنے حقوق کے حصول کے لئے عدالتوں کو جانا پڑ رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے پشاور میں قوم متنی کے عمائدین کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔
وفد نے علاقہ متنی کے عوام کو گیس ، بجلی، نادرااور تعلیم کے حوالے سے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ وفاقی حکومت اور وفاقی محکموں کی طرف سے خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کے سلسلے میں اختیار کردہ منفی طرز عمل کا مقصد یہاں کے عوام کو پاکستان تحریک انصاف سے نالاں کرنا ہے لیکن وفاقی حکومت کو اس بات کا احساس ہی نہیں کہ عوام اب باشعور ہیں اور انہیں معلوم ہے کہ کون عوام کے حقوق کے لئے حقیقی معنوں میں کام کر رہے ہیں اور کو ن عوام کو اُن کے جائز حق سے بھی محروم کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.