ملک میں جے یو آئی واحد سیاسی دینی قوت ہے جو اسلام کے خلاف ہونے والی عالمی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے، موجودہ حکومت نے عالمی ایجنڈے کے تحت ملک میں این جی اوز کلچر کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے
مرکزی نائب امیر جمعیت علماء اسلام (ف)مولانا فضل علی حقانی کا ضلعی ورکرز کنونشن سے خطاب
جمعہ 3 اپریل 2015 19:18
صوابی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) مرکزی نائب امیر جمعیت علماء اسلام (ف) اور سابق صوبائی وزیر تعلیم مولانا فضل علی حقانی نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں جے یو آئی واحد سیاسی دینی قوت ہے جو اسلام کے خلاف ہونے والی عالمی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے۔ یہاں ضلعی ورکرز کنونشن سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے عالمی ایجنڈے کے تحت ملک میں این جی اوز کلچر کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔
جب کہ اس کے برعکس دین اسلام کے مضبوط قلعے اور امن کے گہوارے مدارس و مساجد کے خلاف گھیرا تنگ کر رہی ہیے۔ مدارس و مساجد دنیا بھر میں اپنی مدد آپ کے تحت لاکھوں بچوں کو قرآن و سنت کے تعلیمات سے روشناس کرانے میں عملی کر دار ادا کر رہی ہے۔ تا قیامت مساجد و مدارس رہیں گے مگر اس کے خلاف سازش کر نے والے اللہ پاک کے عضب سے نیست و نابود ہو جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.