فرنٹےئرکوربلوچستان کا وسیع پیمانے پر لورالائی اور سنجاوی کے علاقوں میں دہشت گردوں کیخلاف سرچ آپریشن
کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے2خودکش حملہ آوروں سمیت 6دہشتگرد ہلاک، متعدد مشتبہ شرپسندگرفتار ، ترجمان ایف سی
جمعہ 3 اپریل 2015 22:20
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) فرنٹےئرکوربلوچستان کا خفیہ اطلاع پرلورالائی اور سنجاوی کے علاقوں میں دہشت گردوں کیخلاف بڑے پیمانے پرسرچ آپریشن ۔ کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے02 خود کش حملہ آوروں سمیت06دہشت گرد ہلاک اور متعدد مشتبہ شرپسندوں کوگرفتار کر لیا گیا۔ہلاک اور گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں خود کش جیکٹس،دیسی ساختہ بم اوربارود برآمد۔
تفصیلات کے مطابق فرنٹےئرکور بلوچستان نے لورالائی اور سنجاوی کے علاقوں میں عام شہریوں،لیویز اور پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلنگ اورمختلف اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔سرچ آپریشن کی نوعیت اور پیمانے کے پیش نظر فرنٹیئر کور بلو چستان کے 450 سے زائداہلکاروں نے کارروائی میں حصہ لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.