ملک میں غیر متوقع بارشوں سے ڈیموں میں پانی کے ذخائر میں اضافہ
ہفتہ 4 اپریل 2015 16:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) ملک میں غیر متوقع بارشوں سے ڈیموں میں پانی کے ذخائر میں اضافہ‘ پانی میں اضافہ سے زرعی شعبے کی پیدوار بڑھنے کا امکان‘ پانی کی بہتر صورتحال کی وجہ سے گرمیوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہونے کی توقع ہے۔
(جاری ہے)
واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پانی کے ذخائر میں 38 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ڈیموں میں پانی جمع کرنے کی صلاحیت 2.75 ملین ایکٹر فٹ ہو گئی ہے جو کہ گزستہ 10 سال کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔
پچھلے 10 سالوں میں پانی کی ذخائر 0.693 ملین ایکٹر فٹ رہے ہیں پانی میں اضافہ کی وجہ سے زراعت کے شعبہ میں بہتری ہونے کی توقع ہے جس سے معاسی ترقی بڑھے گی۔ واپڈا کے ترجمان کے مطابق بارشوں میں اضافہ سے منگلا ڈیم میں پانی کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا ہے موجودہ سال کے منگلا‘ تربیلا اور چشمہ میں پانی کے اضافہ کی وجہ سے 4.012 بلین یونٹ کی پن بجلی کو قومی گرڈ میں شامل کیا گیا جو کہ پچلھے سال میں 4.41 ملین یونٹ تھا۔ پانی میں اضافہ کی وجہ سے گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیدنگ کم ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.