فٹبالر نے 66 گز کی دوری سے گیند جال میں پھینک دیا
پیر 6 اپریل 2015 13:55
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء)چیلسی اور سٹوک فٹبال ٹیموں کے درمیان میچمیں سٹوک سٹی کے چارلی ایڈم نے 66 گز کی دوری سے گیند کو جال میں پہنچایا۔ انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں چیلسی اور سٹوک کی ٹیمیںآ منے سامنے ہوئیں۔ چیلسی کی جانب سے ہیزرڈ نے میچ کے 39 ویں منٹ پر پہلا گول کرکے میچ کا فاتحانہ آغاز کیا۔
(جاری ہے)
چیلسی کی جانب سے دوسرا گول ریمی نے میچ کے 62 ویں منٹ پر کیا اور ٹیم کی دو ایک سے فتح یقینی بنائی۔
تاہم سٹوک سٹی کے کھلاڑی چارلی ایڈم نے چیلسی کے خلاف 66 گز کی دوری سے گیند پوسٹ میں پھینک کر سب کر حیران کر دیا۔ اس سے پہلے 2006 میں لیور پول کے مڈ فیلڈر ڑابی الونزو نے 70 گز کی دوری سے بال کو جال کی راہ دکھائی تھی۔ جبکہ 2013ء میں سٹوک سٹی کلب کے ہی گول کیپر ایزمیر بگوویچ نے 92 میٹرز کی دوری سے گول داغ کرکے تاریخ رقم کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.