سارک وزراء صحت کا پانچواں اجلاس کل نئی دہلی میں شروع ہوگا
کانفرنس کا موضوع خطے میں ایچ آئی وی ایڈز کی روک تھام اور اس حوالے سے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی
پیر 6 اپریل 2015 23:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک کے وزراء صحت کا پانچواں اجلاس کل بدھ آٹھ اپریل سے نئی دہلی میں شروع ہوگا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کانفرنس کا موضوع خطے میں ایچ آئی وی ایڈز کی روک تھام ہوگا ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں اس بیماری کے سدباب کیلئے درپیش چیلنجز اور دوسرے مسائل سے نمٹنے کیلئے مشترکہ پلیٹ فارم پر کام کرنے کی تجاویز کو حتمی شکل دی جانے کی توقع ہے اس کے علاوہ سارک ممالک میں صحت کے حوالے سے دیگر معاملات پر بھی مشترکہ لائحہ عمل تیار کیاجائے گا ۔
بھارتی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ پانچویں سارک وزراء صحت کانفرنس میں افغانستان ، بنگلہ دیش ، بھوٹان ، مالدیپ ، نیپال ، پاکستان اور سری لنکا شرکت کرینگے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سارک ممالک دنیا کی آبادی کا 25فیصد سے بھی زائد ہے اور یہاں صحت کے چیلنجز اور مسائل بھی بے حد زیادہ ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.