پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ، سبزیوں، پھلوں کے نرخ کئی گنا بڑھا دیئے گئے
منگل 7 اپریل 2015 16:43
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کیساتھ ہی سبزیوں اور پھلوں کے نرخ کئی گنا بڑھا دیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل پٹرولیم مصنوعات میں ہونیوالے اضافے کے اثرات دکھائی دینا شروع ہوگئے۔
(جاری ہے)
سبزیوں اور پھلوں کے نرخوں میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے، مارکیٹ میں پیاز کی قیمت 100روپے فی 5کلو سے بڑھ کر 250روپے فی 5کلو تک پہنچ گئی ہے ،ٹماٹر ،بھنڈی ،لہسن،کریلا ،کیلا ،مالٹا ،سیب اور امرود کی قیمت میں بھی 10سے 50 روپے فی صد تک اضافہ ہو گیا ہے۔
منگل کو سبزی اور فروٹ مارکیٹ میں ٹماٹر 60روپے ،کریلا 120،بھنڈی 160روپے فی کلو جبکہ کیلا 150روپے درجن ،مالٹا 140روپے فی درجن اور سیب 150روپے کلو تک پہنچ پہنچ گئے، صارفین نے حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوری کا فوری نوٹس لیتے ہوئے نرخ کم کروائے جائیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.