یوسین بولٹ اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے پرعزم
بدھ 8 اپریل 2015 13:10
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)یوسین بولٹ نے گذشتہ برس صرف تین مقابلوں میں حصہ لیا تھااولمپک چیمپین یوسین بولٹ اپنے حریف ایتھلیٹ جسٹن گیٹلن سے مقابلے پر زیادہ توجہ دینے کی بجائے عالمی اعزاز کے دفاع کے لیے زبردست تیاری کر ر ہے ہیں۔امریکہ سے تعلق رکھنے والے گیٹلن نے گذشتہ برس ہوئی ڈائمنڈ لیگ میں 100 میٹر کا فاصلہ 9.77 سیکنڈ اور 200 میٹر کا فاصلہ 19.68 سیکنڈ میں طے کیا تھا۔
یوسین بولٹ کے کوچ گلین ملز کا کہنا ہے کہ بولٹ نے رواں برس کنگسٹن میں 400 میٹر کا فاصلہ 46.37 سکینڈ کے وقت میں طے کرنے سے اپنی تیاریوں کا آغاز کیا ہے۔گلین ملز نے مزید بتایا کہ ’ آخری بار جب آپ نے یوسین کو دیکھا تھا اس کے بعد سے ان میں بہترین تبدیلی آئی ہے۔‘33 سالہ گیٹلن نے سنہ 2004 اولمپکس اور 2005 کی عالمی چیمپیئن شپ میں 100 میٹر دوڑ میں طلائی کا تمغہ جیتا تھا لیکن وہ 2006 سے2010 تک دو بار ممنوعہ ادویات کیاستعمال کی وجہ سے پابندیوں کا سامنا کر چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.