ٹوبہ ٹیک سنگھ،ڈینگی مکاؤ مہم ، ضلعی زکوة کمیٹی کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی
بدھ 8 اپریل 2015 19:02
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) ڈینگی مکاؤ مہم کے سلسلہ میں ضلعی زکوة آفیسر کی زیر قیادت ایک واک نکالی گئی ،واک ضلعی دفتر عشر و زکوة سے شروع ہوکر شہباز چوک میں اختتام پذیر ہوئی ،جبکہ بعد ازاں ضلعی دفتر میں ڈینگی سے آگہی کے سلسلہ میں ایک سیمینار منعقد ہوا ،جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے سنگ ڈینگی مکاؤ مہم میں بھرپور حصہ لینے کا اعادہ کیا ،اور کہا کہ ڈینگی کے مکمل خاتمہ کیلئے گھر گھر جاکر لوگوں کو آگاہ کیا جائے گا ،اور عوام کو احتیاطی تدابیر سے بھی آگاہ کیا جائے گا ۔
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.