محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخواکے ڈپٹی ڈائریکٹر شمس الرحمن شمس گورنرخیبر پختونخوا کے پریس سیکرٹری تعینات
جمعرات 9 اپریل 2015 19:13
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء )محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخواکے ڈپٹی ڈائریکٹر شمس الرحمن شمس کوگورنرخیبر پختونخوا کا پریس سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے ۔اس امر کا اعلان بروز جمعرات محکمہ اطلاعات سے جاری ایک اعلامیے میں کیا گیا ۔شمس الرحمن شمس نے گورنر سیکریٹریٹ پشاور میں اپنی نئی ذمہ داریوں کا چارج سنبھال لیا ہے ۔
شمس الرحمن شمس انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ویب ٹیکنالوجی میں اچھی مہارت رکھتے ہیں اورپہلی مرتبہ جدید تیکنیکی سہولیات سے نہ صرف خود استفادہ کیا بلکہ محکمہ اطلاعات کے دوسرے اہلکاروں کو بھی روشناس کروایا۔انہوں نے اطلاعات کی ترسیل کے سلسلے میں استعمال کئے جانے والے پُرانے بوسیدہ آلات کی جگہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی متعارف کرکے محکمہ اطلاعات کو جد ید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.