ریسکیو 1122کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ
غیر منصفا نہ بھرتیوں،تبادلوں،برطرفیوں اور غیر قانونی شوکاز نوٹسز پر ڈی جی ریسکیوکے خلاف کاروائی کی جائے،سجاول خان
جمعرات 9 اپریل 2015 20:21
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء)ریسکیو 1122پشاور سٹیشن کے ملازمین نے مطالبات کے حق میں پشاور کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگایا۔
(جاری ہے)
کیمپ کی قیادت شفٹ انچارج سجاول خان نے کی شرکاء کا کہنا تھا کہ افسر ان بالا بعض اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملی بھگت اور ذاتی مفادات کی خاطر ریسکیواہلکاروں کی الاوٴنس اور سروس سٹرکچر کے لیئے پشاور ہائی کورٹ میں دائر پٹیشن پرفیصلہ ابھی آیابھی نہیں لیکن بعض اہلکاروں کو برطرف اور بعض کو شوکاز نوٹسز جاری کرکے ہراساں کر نے کی نہ صرف کوشش کی جارہی ہے بلکہ سٹیشن کوآرڈینیٹر بخت روان کوبرطرف بھی کردیاگیاہے۔
انہوں نے حکومت سے ریسکیو میں غیر منصفا نہ بھرتیوں،تبادلوں،برطرفیوں اور غیر قانونی شوکاز نوٹسز پر ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر اسد علی کے خلاف کاروائی اور سٹیشن کوآرڈینیٹر بخت روان کو فی الفور بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.