فواد خان کی ایک اور کامیابی ، سیف علی خان کی جگہ ’مسٹرچالو‘ میں کاسٹ
جمعہ 10 اپریل 2015 11:30
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل2015ء) بھارتی اداکار اور ہدایت کار فرحان اختر کی فلم ”مسٹر چالو“ میں اب سیف علی خان کی جگہ فواد خان نظر آئیں گے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ”مسٹر چالو“ کے لئے اداکار کی تلاش فواد خان پر آکر ختم ہوگئی ہے اور بہت جلد پاکستانی چارمنگ ہیرو فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ فواد خان سے قبل سیف علی خان کو فلم میں ہیرو کے کردار کے لئے منتخب کیا گیا تھا تاہم فلم ”خوبصورت“ سے بالی ووڈ انڈسٹری میں شہرت پانے والے فواد خان نے چھوٹے نواب کو فلم سے باہر کردیا ہے، فلم میں فواد خان کے مقابل پریانکا چوپڑا اداکاری کے جلوے بکھیریں گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.