زمین کے علاوہ دیگر سیاروں پر ایلین کی موجودگی کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، ناسا کا دعویٰ
جمعہ 10 اپریل 2015 13:02
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) ناسا نے زمین کے علاوہ دیگر سیاروں پر ایلین کے موجود ہونے کا انکشاف کیا ہے تاہم اس کے ٹھوس ثبوت 2025 تک سامنے آنے کا امکان ہے۔ناسا کے چیف سائنس دان ایلن اسٹوفین کا کہنا ہے کہ زمین سے دور خلاوٴں میں دیگر مخلوق کی موجودگی کے ٹھوس اشارے ملے ہیں اوراس سلسلے میں 20 سال کے اندر ٹھوس ثبوت دنیا کے سامنے لائے جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہے کہ ان ایلین کی موجودگی کے ثبوت کا حصول کیسے اور کہاں سے کرنا ہے اوراس کے لیے ہم درست سمت میں سفر کر رہے ہیں جب کہ ہماری جدید ٹیکنالوجی ہمیں جلد ہی منزل تک لے جائے گی۔ناسا نے نے اس سلسلے میں گرافک ویڈیو بھی ریلیز کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سائنس دان کئی سیاروں پر پانی کی موجودگی کے ٹھوس ثبوت سامنے لا چکے ہیں جس میں مشتری بھی شامل ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.