انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے سکولوں کی موثر مانیٹرنگ کے لئے سمارٹ مانیٹرنگ سسٹم شروع کر دیا
جمعہ 10 اپریل 2015 14:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے صوبے بھر کے سکولوں کی موثر مانٹیرنگ کے لئے سمارت مانیٹرنگ سکول سسٹم شروع کر دیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سسٹم کے تحت حکومتی سٹاف کو سسیم والے ٹیبلٹس ( Tablats) فراہم کر دیئے گئے ہیں جو طلبا اور سکول کے اساتذہ کی حاضری ، انتظامی معائنے ، فری کتابوں اور بجٹ کے حوالے سے اعداد شمار جمع کریں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے مانیٹرنگ سسٹم کاغذوں پر اپنا ریکارڈ جمع کرتے تھے انہوں نے کہا کہ نئی ٹیکنالوجی کے متعارف کرنے سے یہ عمل اور بھی موثر ، آسان اور سستا ہو جائے گا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.