ہماری ثقافت مختلف علاقائی رنگوں سے مزین ہے ‘عمران ممتاز خان
پیر 13 اپریل 2015 14:23
منچن آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13اپریل۔2015ء ) ہماری ثقافت مختلف علاقائی رنگوں سے مزین ہے اور یہ رنگ ہماری تہذیبی روایات اور تاریخ سمیت لوک ورثے کی بھی عکاسی کرتے ہیں اور ہمیں اپنی ثقافت اور پہچان پر فخر کرنا چاہیے اور علاقائی رنگوں کو فروغ دینے کے لیے میلے اور فیسٹیول کا انعقاد اسی لیے کیا جاتا ہے تاکہ ناصرف لوگوں کو بہترین تفریح ملے بلکہ ثقافتی پہلوؤں کو بھی اجاگر کیا جا سکے۔
ان خیالات کا اظہارعمران ممتازخان سیال اے سی منچن آبادنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مثبت سرگرمیوں اور تفریحی مواقعوں کے لیے ایسے فیسٹیول تواتر سے منعقد ہونے چاہیں تاکہ ہماری لوک ثقافت کے رنگوں کو ہر سطح پر متعارف کرایا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صحت مند تفریح سے گھٹن اور شدت پسندانہ رویوں کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے اور پسماندہ علاقوں میں ایسی تفریحی سہولتوں کا پہلے ہی فقدان ہوتا ہے لہذا یہ فیملی فیسٹیول تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند ہے اور اسکی بدولت خواتین اور بچے خوشیاں سمیٹیں گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.