پیرس 2024 اولمپکس کی میزبانی کی دوڑ میں شامل ہوگا
منگل 14 اپریل 2015 13:09
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) پیرس 2024 اولمپکس کی بڈ کے انتہائی قریب پہنچ گیا، سٹی کونسل کے163 ارکان نے بڈ کے حق میں ووٹ دیا جبکہ گرینز اور بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے چند کونسلرز نے اتفاق نہیں کیا، صدر فرانکوئس ہولانڈی جمعرات کو آئی او سی سربراہ تھامس باخ سے ملاقات کرینگے۔تفصیلات کے مطابق پیرس نے 2024 اولمپکس کی بڈنگ کیلیے ایک اہم نیا قدم اٹھا لیا، بڑی تعداد میں شہرکے اسمبلی ارکان نے اس کے حق میں ووٹ دیا ہے، میئر اینی ہیڈالگو نے کہاکہ اب ہم اولمپک ایڈونچر کیلیے تیار ہیں۔
بڈ کے زبردست حامی صدر فرانکوئس ہولانڈی جمعرات کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھامس باخ سے لوزانے میں ملاقات کریں گے۔163 ارکان کی بڑی تعداد نے ووٹنگ میں پیرس بڈ کی حمایت کردی، صرف چند گرینز اور انتہائی بائیں بازو کے کونسلرز نے خلاف ووٹ دیا، 2024 اولمپکس کیلیے بوسٹن امریکا جبکہ روم اطالوی بڈ کی قیادت کرے گا، شہری ریفرنڈم کی حمایت ملنے پرجرمنی بھی ہیمبرگ کو میدان میں لائے گا، توقع ہے کہ ملکی اولمپک کمیٹی اپنی بڈ کیلیے جون میں پیرس پرحتمی فیصلے کا اعلان کرے گی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.