حکومت کھلاڑیوں کے نخرے نہیں اٹھا سکتی تو ٹورنامنٹس میں شرکت کے اخراجات اٹھالے
،کپتان قومی ہاکی ٹیم محمد عمران
منگل 14 اپریل 2015 13:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) اولمپک کوالیفائنگ راوٴنڈ اور دورہ آسٹریلیا کے لیے ہاکی کیمپ دوبارہ شروع ہو گیا۔ کپتان محمد عمران کہتے ہیں کہ اگر نخرے نہیں اٹھائے جا سکتے تو حکومت کم از کم ٹورنامنٹ میں شرکت کے اخراجات ضرور اٹھائے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کیمپ دوبارہ شروع ہو گیا۔
(جاری ہے)
ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی زیرنگرانی کھلاڑیوں نے اولمپکس کوالیفائنگ راوٴنڈ اور دورہ آسٹریلیا کے لیے پریکٹس کی۔
بتیس کھلاڑیوں کی قیادت سنبھالتے ہوئے محمد عمران نے کہا کہ پوری محنت کریں گے لیکن فنڈز نہ ہونے کے باعث صورتحال غیر یقینی ہے۔ کپتان نے حکومت عدم توجہہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی کھلاڑیوں کی حالت زار دیکھ کر کوئی نوجوان قومی کھیل کی طرف راغب نہیں ہو گا۔ ساتھ ہی کہا کہ اگر نخرے نہیں اٹھائے جا سکتے تو کم از کم ٹورنامنٹس میں نمائندگی کے اخراجات ضرور اٹھائے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.