غیر سر کا ری تنظیمیں کو ئی بھی عوا می فلا ح وبہبو د کا منصو بہ شرو ع کر نے سے پہلے ضلعی انتظا میہ اور مقا می منتخب ارا کین پا ر لیمان کو ضرور اعتماد میں لیں
ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خا ن کا غیر سرکاری تنظیموں کے اجلاس سے خطاب
منگل 14 اپریل 2015 20:54
تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء)ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خا ن نے ضلع بھر میں کا م کر نے وا لی غیر سر کا ری تنظیموں کو ہدا یت کی ہے کہ وہ کو ئی بھی عوا می فلا ح وبہبو د کا منصو بہ شرو ع کر نے سے پہلے ضلعی انتظا میہ اور مقا می منتخب ارا کین پا ر لیمان کو ضرور اعتماد میں لے ۔
(جاری ہے)
جر گہ ہا ل بلا مبٹ میں دیر پا ئین میں کا م کر نے والی مختلف غیر سر کاری تنظیموں کے نما یندو ں پر مشتمل اجلاس سے خطا ب میں ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خا ن نے کہا کہ تمام این جی اوز تر قیا تی منصو بوں اور شعور اجاگر کر نے کے تمام پر و گرا موں کے حوا لے سے مقامی میڈ یاکو آگاہ کر ے اور مقامی ارا کین پار لیما ن کو اعتماد مین لینے کی ہدا یت کی ۔
ضلع بھر میں کام کر نے وا لی این این جی اوز کے نما یندوں نے ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خا ن کو اپنی کار کر د گی کے حو الے سے الگ الگ ر پو ٹس پیش کی اس موقع پر ضلعی تر قیا تی مشاور تی کمیٹی کے چےئر مین سعید گل اور دیگر ارا کین صو با ئی اسمبلی و سینٹرز کے نما یند ے بھی مو جو د تھے ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.