پاکستانی ناول نگار کمیلا شمسی امریکی انعام کے لیے شارٹ لسٹ
سمیرا فقیرحسین بدھ 15 اپریل 2015 16:50
(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 15 اپریل 2015 ء): پکاستانی ناول نگار کمیلا شمسی کو اپنے ناول 'A GOD IN EVERY STONE ' کے لیے 2015 ء کے بیلیز ویمن پرائز فار فکشن کے لیے شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 2014ء میں لکھے گئے اس ناول کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو کہ ترکی میں آثار قدیمہ کی تلاش میں نکلتی ہے جہاں اسے اپنے ہی ایک ماہر آثار قدیمہ ساتھی سے محبت ہو جاتی ہے اور وہ اس کے ساتھ ایک مشن پر روانہ ہو جاتی ہے لیکن یورپ میں پہلی جنگ عظیم شروع ہو جاتی ہے اور اس کا ساتھی ہی اس کی اپنی قوم کا دشمن بن جاتا ہے جس کے بعد لڑکی پشاور کے سفر پر بھی روانہ ہوتی ہے.
کمیلا شمسی کے اس ناول کو خاصا سراہا گیا تاہم ٹویٹر پر کمیلا شمسی نے اپنی نامزد گی کی تصدیق بھی کی ہے. بیلیز ویمن پرائز امریکہ کا واحد سالانہ بک ایوارڈ ہے جو کہ خواتین مصنفین کے لیے مختص ہے اور انہی کو دیا جاتا ہے اور رواں سال ان کی ویب سائٹ پر چھ کتابوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے جس میں پاکستانی ناول نگار کمیلا شمسی کا ناول بھی شامل ہے.مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.