77 ہزار بائیو میٹرک مشینوں سے70ملین سموں کی تصدیق کی گئی،22ملین غیر تصدیق شدہ کو بلاک کیا گیا،مجموعی طور پر66ملین سمز استعمال ہی نہیں ہو رہی تھیں، بند ہونے والی سم کو تصدیق کے بعد بحال کرایا جا سکتا ہے، ان سموں کو نیشنل ایکشن پلان کے تحت بند کیا گیا ، دہشت گردی اور جرائم میں کمی کے علاوہ گرے ٹریفکنگ کا بھی خاتمہ ہو گا
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کاسینیٹ اجلاس میں توجہ دلاوٴ نوٹس کا جواب
جمعہ 17 اپریل 2015 15:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن نے کہا ہے کہہزار بائیو میٹرک مشینوں سے70ملین سموں کی تصدیق کی گئی،22ملین غیر تصدیق شدہ کو بلاک کیا گیا،مجموعی طور پر66ملین سمز استعمال ہی نہیں ہو رہی تھیں، بند ہونے والی سم کو تصدیق کے بعد بحال کرایا جا سکتا ہے، ان سموں کو نیشنل ایکشن پلان کے تحت بند کیا گیا ، دہشت گردی اور جرائم میں کمی کے علاوہ گرے ٹریفکنگ کا بھی خاتمہ ہو گا۔
جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر کلثوم پروین کے توجہ دلاوٴ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے انوشہ رحمن نے کہا کہ وزارت داخلہ کی طرف سے سموں کی تصدیق کی ہدایت کی گئی تھی، پی ٹی اے نے جنوری 2015ء میں سموں کی تصدیق کا عمل مرحلہ وار شروع کیا، 91 دن میں یہ عمل مکمل کیا جانا تھا، 77 ہزار بائیو میٹرک مشنیوں سے سموں کی تصدیق کا عمل احسن انداز میں مکمل کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے، جو ظلم کرے وہ بھی معافی مانگے.ڈاکٹرعارف علوی
-
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا باضابط اعلان سامنے آگیا
-
سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں،احسن اقبال
-
نان اور روٹی کے سرکاری ریٹ کانیا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کینیڈا:سکھ شہری کو قتل کرنے کے الزام میںگرفتار 3 بھارتی شہریوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی آزادی والے ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہوگیا،شیر افضل مروت
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.