پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چمپئن شپ
لاہور کرکٹ کلب نے گولڈن سٹارکو 74 رنز سے ہرادیا
جمعہ 17 اپریل 2015 20:18
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چیمپئن شپ ریجنل ناک آؤٹ مرحلے کا میچ لاہور کرکٹ کلب اور گولڈن سٹار کے درمیان شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ لاہور کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے۔ مقررہ 45 اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 264 رنز بنائے۔ ایم حارث نے 65، قیصر اقبال 64 اور ایم عظیم نے 35 رنز بنائے۔
(جاری ہے)
گولڈن سٹار کی طرف سے واصف زمان نے 2/48، ایم امیر 2/40 اور ایم آصف نے 1/40 وکٹ حاصل کیں۔
جواب میں گولڈن سٹار 40 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 190 رنز بناسکی۔ ایم امیر نے 67، عاطف محمود 32 اور عامر علی نے 24 رنز بنائے۔ لاہور کرکٹ کلب کی طرف سے سیف رسول نے 3/27، عمر نذیر 3/58 اور عثمان لیاقت نے 1/7 وکٹ حاصل کیں۔ رانا سہیل منظور، عدنان رشید امپائر جبکہ محمد عارف سکورر تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.