جامشورو، جھنگ اور حاصل پور میں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق
ہفتہ 18 اپریل 2015 14:32
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) جامشورو کے قریب انڈس ہائی وے پر تیز رفتار کار الٹ گئی۔ خاتون اور دو بچیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔
(جاری ہے)
جھنگ کے قریب سرگودھا روڈ پر آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے پانچ افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل تھے۔ حاصل پور میں اڈا چوکی کے قریب اے پی وی سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس سے چار افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید اہم خبریں
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.