سی ڈی اے کے سالانہ بجٹ میں 4 ارب روپے اضافے کا امکان
زیرو پوائنٹ سے روات تک سگنل فری 10رویہ سڑک کی تعمیر سمیت دیگر منصوبوں کی مد میں 30 ارب کی رقم وفاقی حکومت سے ملنے پرمنصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ پائینگے
ہفتہ 18 اپریل 2015 20:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے سالانہ بجٹ میں 4 ارب روپے اضافے کا امکان ہے، بڑے ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 30 ارب روپے کی رقم وفاقی حکومت کی جانب سے ملنے کی صورت میں منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ پائینگے۔ سی ڈی اے کے شعبہ فنانس کے معتبر ذرائع نے ’’اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔
2015ء‘‘بتایا ہے کہ سی ڈی اے کا گزشتہ سال کا مالی بجٹ 46 ارب روپے تھا جبکہ اس سال یہ بجٹ 50 ارب روپے تک بڑھائے جانے کا امکان ہے اور سال 2015-16ء کا بجٹ جون کے آخری ہفتے میں بورڈ سے منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق 50ارب روپے کے بجٹ سے 30ارب روپے میگا پراجیکٹس اور غیر ترقیاتی یافتہ سیکٹرز کے ترقیاتی کاموں کیلئے رکھے جا رہے ہیں جبکہ بقایا 20ارب روپے کی رقم سے ملازمین کی تنخواہیں و دیگر اخراجات پورے کئے جائینگے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت:ریاست مدھیہ پردیش کے ہائی کورٹ نے مسلمان مرد اور ہندو عورت کی شادی کو غیرقانونی قراردیدیا
-
میکسیکو انتخابات: شین بام ملک کی پہلی خاتون صدر ہوں گی
-
امریکہ میں ایک اور تاریخی مقدمہ،اب صدر بائیڈن کے لیے بری خبر
-
متحدہ عرب کی حکومت نے لائسنس کے بغیر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اور مراکز میں قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائدکردی
-
عدت نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے احمد فرہاد کی بازیابی اور عدالت میں پیشی کے حوالے سے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور سی ڈی اے آپریشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
میڈیا ٹائیکون 93 سالہ روپرٹ مرڈوک نے پانچویں شادی کرلی
-
موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کیس سپریم کورٹ نے وفاقی سیکرٹری ماحولیات اور چاروں صوبائی چیف سیکرٹریوں کو طلب کر لیا
-
آج کسی خلاف ورزی پر چالان نہیں ہوگا، سٹی ٹریفک پولیس لاہور کا اعلان
-
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف درخواست ، وفاقی حکومت کے وکیل معاونت کیلئے طلب
-
وفاقی وزیر سے مشاورت کے بغیر ترقیاتی بجٹ منظور ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.