صبح نو ارتھ ڈے نیشنل کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ 23 اپریل شروع ہو گی
اتوار 19 اپریل 2015 11:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19اپریل۔2015ء) صبح نو ارتھ ڈے نیشنل کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ 23 سے 28 اپریل تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں ملک بھر سے ٹاپ مرد و خواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ آرگنائزر کے مطابق ارتھ ڈے کے موقع پر اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ چھہ روزہ چیمپئن شپ کے دوران مرد و خواتین کھلاڑیوں کے درمیان مینز سنگلز، لیڈیز سنگلز، مینز ڈبلز، بوائز انڈر 18 اور بوائز انڈر 14 سنگلز کے مقابلے ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان 22 اپریل کو ہو گا، شہزاد اختر علوی ٹورنامنٹ ریفری جبکہ ارسلان ٹورنامنٹ کووآرڈینیٹر ہوں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.