حوثی باغیوں کے حرمین شریفین پرحملے کی کھلی دھمکی کے بعد مزید کسی اقدام کا انتظار کرنا درست نہیں‘ جماعت اہلحدیث
اتوار 19 اپریل 2015 15:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19اپریل۔2015ء) جماعت اہلحدیث پاکستان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے حکمران حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے کفار کی سازشوں کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ایک مضبوط لائحہ عمل بنائیں،حوثی باغیوں کے حرمین پرحملے کی کھلی دھمکی کے بعد مزید کسی اقدام کا انتظار کرنا درست نہیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار جماعت اہلحدیث پنجاب کے امیر حافظ عبدالوحیدشاہد روپڑی، قاری فیاض مولانا جاطر مدبی سمیت دیگر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہاکہ اسلامی قوتوں کو عالم کفار کے خلاف متحد ہو کر سعود ی عرب کا بھر پور ساتھ دینا چاہیے ۔ عالم اسلام حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیں گے لیکن سعودی عرب بالخصوص عالم اسلام کے عظیم مر کز حرمین شریفین پرکسی بھی قسم کی آنچ کو آنا گوارا نہیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.