قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑی محمد حفیظ ورلڈ کپ میں ہونے والی انجری کے بعد فارم حاصل کرنے میں ناکام ‘دورہ بنگلہ دیش کے ابتدائی دو میچو ں میں محض 7 رنز بنا سکے‘ باؤلنگ ایکشن کلیئر نہ ہونے کے باعث ٹیم پر بوجھ بن گئے
اتوار 19 اپریل 2015 18:02
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 اپریل۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑی محمد حفیظ ورلڈ کپ میں ہونے والی انجری کے بعد فارم حاصل کرنے میں ناکام ‘دورہ بنگلہ دیش کے ابتدائی دو میچو ں میں محض 7 رنز بنا سکے‘ باؤلنگ ایکشن کلیئر نہ ہونے کے باعث ٹیم پر بوجھ بن گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑی اور سابق کپتان ورلڈ کپ میں انجری کا شکار ہونے کے بعد فارم حاصل کرنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔
بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ایک روزہ کے دوران محمد حفیظ صرف 7 رنز بنا سکے تھے جبکہ دوسرے میچ میں وہ بغیر کوئی رن بنائے عرفات سنی کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ محمد حفیظ کو بطور آل راؤنڈر ٹیم میں شامل کیا جاتا رہا ہے تاہم آئی سی سی کی جانب سے ان پر باؤلنگ پر پابندی کے بعد وہ ٹیم کیلئے بالکل غیر موثر دکھائی دیتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.