ویسٹ انڈین سپنر سلیمان بین انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
پیر 20 اپریل 2015 12:27
برج ٹاؤن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار20اپریل۔2015ء)ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے 14رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے او ر پہلے ٹیسٹ میں ناقص کاکر دگی دکھانیوالے سلیمان بین کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ سلیمان بین نے پہلے ٹیسٹ میں 52 اوورز میں 200 رنز کے عوض صرف دو وکٹیں حاصل کیں تھیں جس کے بعد ان کی جگہ میڈیم پیسر شینن گیبرئیل کو ٹیم میں طلب کیاگیا ہے۔
سلیمان بین کے ڈراپ کئے جانے کے بعد لیگ اسپنر دیوندرا بشو کے دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کے امکانات روشن ہوگئے ہیں جنہیں ڈومیسٹک سیزن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر دوبارہ ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ انہوں نے اپنا آخری ٹیسٹ اپریل دوہزار بارہ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کی طرف سے اعلان کردہ سکواڈ میں دنیشن رامدین کپتان، کریگ بریتھ ویٹ نائب کپتان، دیوندرا بشو، جرمین بلیک ووڈ، کارلوس براتھویٹ، ڈیرن براوو، شیونرائن چندرپال، شینن گیبرئیل، جیسن ہولڈر، شائی ہوپ، کیمار روچ، مارلن سیمیولز، ڈوین ا سمتھ اور جیروم ٹیلر شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.