وزیر اعظم نے چینی صدر کی اہلیہ خاتون اول کی مہمان داری کی ذمہ داری اپنی صاحبزادی مریم نواز کو دے دی
پیر 20 اپریل 2015 13:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے چینی صدر شی چن پنگ کی اہلیہ خاتون اول کی مہمان داری کی ذمہ داری اپنی صاحبزادی مریم نواز کو دے دی ۔
(جاری ہے)
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق پیر کے روز چینی صدر شی چن پنگ کی دو روزہ پاکستانی سرکاری دورے پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ آمد پر وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اپنی صاحبزادی کو خاتون اول کی بھرپور انداز میں مہمان نوازی کی ہدایت کر دی اور دو رے کے دوران مسلسل چینی خاتون اول کے ہمراہ رہنے کی ہدایت کی ہے ۔
ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے مریم نواز کو کہا ہے کہ چینی خاتون اول کی مہمان نوازی کی تمام تر ذمہ داری آپ کی ہے اور سنجیدگی سے اس ذمہ داری کو نبانا ،کسی قسم کی بھی کوتاہی ہوئی تو تمام ذمہ داری آپ پر ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.