راولپنڈی چیمبر کا2 مئی کو راول شاپنگ فیسٹیول منانے کا فیصلہ
تمام ترتیاریا ں زورو شور سے جاری ہیں ، رنگا رنگ تقاریب منعقد ہونگی ، 30 اپریل کو پورے شہر میں کلین ڈے منایا جائیگا
پیر 20 اپریل 2015 22:17
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری نے دبئی شاپنگ فیسٹول کی طرز پر2 مئی کو راول شاپنگ فیسٹول شایان شان طریقے سے منانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں تمام ترتیاریا ں زورو شور سے جاری ہیں ، فیسٹول کے دورن رنگا رنگ تقاریب منعقد ہونگی اور صفائی کے خصوصی انتظامات بھی ہونگے جبکہ 30 اپریل کو پورے شہر میں کلین ڈے منایا جائیگا۔
گزشتہ روز رکن پنجاب اسمبلی و سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے چیئرمین راجہ حنیف ایڈوکیٹ کی دعوت پر راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر سید اسد مشہدی ،نائب صدر سبور ملک،ارکان مجلس عاملہ اور ممبران اکرام عباسی،ملک ایاز،راجہ نصراﷲ و دیگر کے ہمراہ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی آفس کا دورہ کیا،ایم ڈی عرفان قریشی اور سیکریٹری بیرسٹر مدثر نے وفد کو خوش آمدید کہا اور راول فیسٹول کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے صدر چیمبر کو تفصیل سے آگا ہ کیااور بتایا کہ 2مئی سے 10مئی تک راولپنڈی کی تمام مارکیٹوں میں صفائی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے،27 اپریل تا 3 مئی تک ہفتہ صفائی بھی منایا جارہا ہے،کمپنی شہر میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.