پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اورسمندر سے گہری ہے،اسپیکر قومی اسمبلی
منگل 21 اپریل 2015 13:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے،چینی صدر کوپارلیمنٹ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی کا آغازتلاوت قرآن پاک سے ہوا۔
(جاری ہے)
اسپیکر سردار ایاز صادق چینی صدر شی چن پنگ کے اعزاز میں خطبہ استقبالیہ دیتے ہوئے کہ کسی بھی غیرملکی سربراہ مملکت کا موجودہ پارلیمنٹ سے یہ پہلا خطاب ہے۔
۔ چین کے موجودہ صدر چوتھے چینی لیڈر ہیں جو خطاب کر رہے ہیں یہ دونوں ملکوں کی دوستی کا عکس ہے یہ برادارانہ ملک کا دورہ ہے ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں دونوں ملکوں کی لیڈر شپ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنا رہے ہیں ۔ پارلیمنٹ کا سولر انرجی منصوبہ کا افتتاح آپ نے کیا اس سے مزید تعلقات مستحکم ہوں گے ۔ آپ کا خطاب دنیا کے موجودہ حالات میں آپ کا خطاب اہم ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.