رمضان پیکیج پر غور کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،ضروری اشیا پر 5 سے 10 روپے کی رعایت دی جائیگی
بدھ 22 اپریل 2015 12:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل2015ء).اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں رمضان پیکیج کے علاوہ ایل این جی کی قیمت اور تقسیم سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔
(جاری ہے)
اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام کیلئے رعایتی پیکیج منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا، جس کے تحت 13 ضروری اشیا پر 5 سے 10 روپے کی رعایت دی جائیگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی ایل این جی کی قیمت ، تقسیم اور اس سے متعلق دیگر معاملات پر بھی غور کریگی۔ اجلاس میں خریف سیزن 2015کیلئے یوریا کی درآمد کا جائزہ لیا جائیگا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی شارٹ ٹرم آئی پی پیزپالیسی میں ترمیم پر بھی غور کریگی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
امریکا کا عمران خان اور دیگرقیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.156 ارب ڈالرکا نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ -6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل ہوگیا
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.