17 واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ
ٹیکسٹائل ٹائیگرز نے فیصل آباد سینئرز کو 112 رنز سے ہرا کر زونل کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
جمعہ 24 اپریل 2015 21:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء ) 17 ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کے مقابلے ملک بھر میں جاری ہیں۔ اسی سلسلے کا اہم میچ ٹیکسٹائل ٹائیگرز اور چن وَن فیصل آباد سینئرز کے درمیان سٹیگ کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ ٹیکسٹائل ٹائیگرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 248 رنز بنائے۔
(جاری ہے)
ایلٹ ایمپائر علیم ڈا ر نے 4چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 62 ، رضوان نثار 52 ، مجاہد جمشید 56 اور مقصود علی نے 22 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔
فیصل آباد سینئرز کی طرف سے ندیم افضل نے 3/22، احمد حسن 3/43 اور پرویز حسین نے 1/44 وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں فیصل آباد سینئرز 29.1 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 136 رنز بنا سکی۔ جمشید اکرام نے 73 اور آصف اسلام نے 25 رنز بنائے۔ ٹیکسٹائل ٹائیگرز کی طرف سے علیم ڈار نے 3/41، امیتاز شاہ 3/32 اور کفایت حسین نے 2/11 وکٹ حاصل کیں۔ جاوید اشرف، ولید یعقوب ایمپائر جبکہ وقار احمد سکورر تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.