وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ملکہ برطانیہ الزبتھ کی سالگرہ میں شرکت،برطانیہ ہائی کمشنر کے ساتھ ملکر کیک کاٹا
جمعہ 24 اپریل 2015 21:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے مقامی ہوٹل میں ملکہ برطانیہ الزبتھ کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی اوربرطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن کے ساتھ مل کر ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ سفارتکاروں،صوبائی وزراء، سیاستدانوں،دانشور اورزندگی کے مختلف شعبہ سے وابستہ ممتاز شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ملکہ برطانیہ کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ملکہ الزبتھ کی عوامی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔وزیراعلیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ پاکستان کابڑا تجارتی پارٹنرہے۔پاکستان اوربرطانیہ کے مابین گہرے دوستانہ اورتاریخی روابط قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے پاکستان میں جمہوریت کے استحکام اورجمہوری اقدار کے فروغ میں ہمیشہ تعاون کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.