صوبائی ، وفاقیاور عسکری قیادت صوبے کے ناراض بلوچوں سے بات چیت کے لئے تیار ہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
جمعہ 24 اپریل 2015 22:26
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء ) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدا لمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبائی ، وفاقی، اور عسکری قیادت صوبے کے ناراض بلوچوں سے بات چیت کے لئے تیار ہے ہیں۔
(جاری ہے)
لیکن یہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں ہے ہم مفاہمت کی پالیسی لا رہے ہیں جو جلد وفاقی حکومت کو پیش کرینگے یہ بات انہوں نے جمعہ کی شام اسمبلی اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ حکومت کی اپنی حکمت عملی ہے حکومت وہ کام نہیں کریگی جس سے مشکلات میں اضافہ ہوناراض بلوچوں سے بات چیت سیاسی مسئلہ ہے اور ہم اسے اپنے حوالے سے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب کی خواہش ہے کہ صوبے میں جو کشت خون ہورہاہے اسے ہم ختم کر سکے اور اس خواہش کی تکمیل کیلئے مجھے ہر گھر اور کسی بھی شخص کے پاس جانا پڑا تو میں جانے کیلئے تیار ہوں ایک سوال کے جواب میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس بلانا ایک آئیڈیا تھا جو پایا تکمیل تک نہیں پہنچ سکا ۔ خان آف قلات اور محمود خان اچکزئی کی ملاقات کی تفصیلات کا مجھے علم نہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.