غلطیوں پر قابو پاکر ذمہ داری کا مظاہرہ کرکے ہی ٹیم کی قسمت بدلی جا سکتی ہے ‘ شاہد خان آفریدی
ہفتہ 25 اپریل 2015 11:37
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) قومی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد خان آفریدی نے بنگلہ دیش سے شکست پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلطیوں پر قابو پاکر ذمہ داری کا مظاہرہ کرکے ہی ٹیم کی قسمت بدلی جا سکتی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہاکہ ہماری ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اس لئے امید ہے جلد کھلاڑیوں کی پرفارمنس میں بہتری آئے گی تاہم واحد ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش نے اچھا کھیلا جس پر اسے مبارکباد دیتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ بنگلادیش میں کھیلنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے اور تماشائی بھی بہت سپورٹ کرتے ہیں، امید ہے ٹیسٹ سیریز میں صورتحال مختلف ہوگی اور اچھی سیریز دیکھنے کو ملے گی۔ اپنے آوٴٹ ہونے پر شاہد آفریدی نے کہاکہ مجھے لگتا ہے کہ میں آوٴٹ نہیں تھا امید ہے آئی سی سی سارا معاملہ دیکھے گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.