والٹن کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے موقع پر ٹریفک کے خصوصی انتظامات کیے گئے
2ایس پیزکی نگرانی میں ،4ڈی ایس پیز ،2لیڈی ٹریفک انسپکٹرز سمیت27ٹریفک انسپکٹرز ،60پٹرولنگ آفیسرز،77لیڈی ٹریفک وارڈنز اور458ٹریفک وارڈنز ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے‘طیب حفیظ چیمہ
ہفتہ 25 اپریل 2015 17:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء)چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ والٹن کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے موقع پر ٹریفک کو معمول کے مطابق رکھنے کیلئے خصوصی ٹریفک انتظامات کیئے گئے ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر 2ایس پیزکی نگرانی میں ،4ڈی ایس پیز،2لیڈی ٹریفک انسپکٹرز سمیت27ٹریفک انسپکٹرز ،60پٹرولنگ آفیسرز،77لیڈی ٹریفک وارڈنز اور458ٹریفک وارڈنزٹریفک کو رواں دواں رکھے رہے۔
طیب حفیظ چیمہ نے ٹریفک انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کینٹ کا وزٹ کیا ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کے موقع پر ٹریفک کے بہترین انتظامات کیئے گئے تھے۔سی ٹی او نے کہا کہ اس موقع پر ٹریفک وارڈنز نے ٹریفک کو رواں دواں رکھتے ہوئے پارکنگ کا بھی خصوصی انتظام کیا تھا جس کیلئے ٹریفک وارڈن اور افسران شاباش کے مستحق ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.