قومی نیٹ بال امپائرنگ کورس 2015 یکم مئی سے شروع ہو گا
اتوار 26 اپریل 2015 12:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور نیشنل نیٹ بال امپائرنگ ایسوی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی نیٹ بال امپائرنگ کورس یکم سے 3 مئی تک پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں ہو گا۔
(جاری ہے)
پی این ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تین روزہ کورس میں فیڈریشن سے الحاق شدہ یونٹ سے40 امپائرز شرکت کریں گے جن کو لیول ون کے تحت تربیت دی جائے گی۔
اس کورس میں نیٹ بال کھیل کے قوانین، امپائرنگ کے قوائد وضوابط، فزیکل فٹنس، لیکچرز، سکورنگ شیڈ اور ٹائمنگ کے بارے میں آگاہی دی جائیگی اور اس کے ساتھ ساتھ نمائشی نیٹ بال میچوں کے ذریعے امپائرز کو عملی تربیت بھی دی جائے گی۔ کورس میں کامیاب ہونے والے امپائرز کو چودہویں قومی مینز نیٹ بال چیمپین شپ 2015 میں بطور ٹیکنیکل آفیشلز بھیجا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.