سربراہ پاک فضائیہ کی شمالی وزیر ستان آپریشن میںF-16 کے کردار کی تعریف
منگل 28 اپریل 2015 11:37
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے شمالی وزیر ستان آپریشن میں ایف سولہ طیاروں کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم اس آپریشن میں فوج کے شانہ بشانہ حصہ لے رہے ہیں،ہم انسانی انٹیلی جنس پر اکتفا نہیں کرتے بلکہ جدید ٹیکنالوجی اور جدید صلاحیتوں کے حامل طیاروں سے نہ صرف ہم پورے علاقے پر نظر رکھے ہوئے ہیں بلکہ اپنے عین ہدف کو بھی نشانہ بناتے ہیں۔
جدید ٹیکنالوجی سے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو دن یا رات میں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔برطانوی دفاعی جریدے IHS جین نے لکھا کہ پاکستان فضائیہ کے نئے سربراہ نے شمالی وزیرستان آپریشن میں ایف سولہ طیاروں کے کردار کو سراہا ہے،پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے چار ایف 16 سکواڈرن اب پاکستان کے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) میں طالبان کے خلاف فوج کی طرف سے جاری ( ضرب عضب )آپریشن میں ساتھ دے رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.