ورلڈ سنوکر:عالمی چیمپئن اوسولیوان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
بدھ 29 اپریل 2015 13:02
شفیلڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29اپریل۔2015ء) 5 مرتبہ کے عالمی چیمپئن رونی اوسولیوان فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ فاتح کیوئسٹ نے پری کوارٹر فائنل میں میتھیو سٹیونز کو 13-5 فریمز سے شکست دی۔
(جاری ہے)
برطانوی شہر شفیلڈ میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میچ میں اوسولیوان نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میتھیو سٹیونز کو 5 کے مقابلے میں 13 فریمز سے زیر کر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔
ایک اور میچ میں شان مرفی نے جوئے پرے کو ہرایا، جیڈ ٹرمپ نے مارکو فو کو زیر کر کے لاسٹ ایٹ میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا کے نیل رابرٹسن نے ایلی کارٹر کو ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، انہوں نے میچ میں 145 کا شاندار بریک بھی کھیلا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.