کولمبیا میں بلند چٹانو ں سے چھلانگ لگانے کے عالمی مقابلوں کا آغاز
جمعرات 30 اپریل 2015 13:35
کارتاخینا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اپریل۔2015ء) کولمبیا کے شہر کارتاخینا میں کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈائیورز شریک ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 27میٹر بلند چٹان سے پانی میں چھلانگ لگانے کے اس مقابلے کا ابتدائی راؤنڈ دنیا کے ماہر ڈائیورز اور سابقہ چیمپئنز کے درمیان تھا جسے دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ابتدائی راؤنڈ میں ماہر ڈائیورز نے چٹان سے چھالنگ لگا کر فضاء میں شاندار کرتب کا مظاہرہ کرکے تماشائیوں کو بھرپور لطف فراہم کیا۔ مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے برطانوی ڈائیور گیری ہنٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ امریکی ڈائیور گیری کولٹری دوسرے اور کولمبیا سے تعلق رکھنے والے اورلینڈو تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.