ٹورآف ترکی سائیکل ریس کاچوتھا آندریگریپل کے نام
جمعرات 30 اپریل 2015 18:10
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) جرمنی کے آندرے گریپل نے ٹور آف ترکی سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ جیت لیا، اٹلی کے ڈیوڈ ریبیلن کی مجموعی برتری برقرار ہے۔
(جاری ہے)
فیتھیا سے مارس تک ریس کا چوتھا مرحلہ ایک سوبتیس کلومیٹرپرمحیط تھا، برطانوی سائیکلسٹ مارک کی ونڈش کی عدم موجود گی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جرمن رائیڈرآندرے گریپل نے اسپرنٹ فنش میں تمام حریفوں کوپیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے پہلے فنشنگ لائن عبورکی،گریپل نے مقررہ فاصلہ تین گھنٹے بائیس منٹ آٹھ سیکنڈزمیں طے کیا، ڈینئی لے کولی دوسرے اورڈینیئلے راٹوتیسرے نمبرپررہے۔
اٹلی کے ویٹرن رائیڈرڈیوڈ ریبیلن نے ریس کا اختتام مین پیک میں کرتے ہوئے مجموعی برتری برقرارر کھی۔پوائنٹس کے لحاظ سے برطانیہ کے مارک کی ونڈش تیس پوائنٹس کیساتھ سرفہرست ہیں، پانچویں مرحلے میں سائیکلسٹس ایک سوساٹھ کلومیٹرکا فاصلہ طے کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.