زمبابوے سے سیریز میں اسٹیڈیم کے اطراف کا علاقہ ہائی سیکیورٹی زون ہوگا
ہفتہ 2 مئی 2015 12:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) زمبابوین ٹیم کے دورئہ پاکستان میں قذافی سٹیڈیم کے اطراف میں ایک مربع کلو میٹر کا علاقہ ہائی سیکیورٹی زون ہوگا، رینجرز، اینٹی دہشت گردی سکواڈز اور پولیس سمیت 3حفاظتی لیئرز بنائی جائیں گی، آس پاس میں واقع دکانوں پر کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سادہ کپڑوں میں اہلکار سٹیڈیم کے اندر اور باہر ڈیوٹی دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 6سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کے استقبال کے لیے تیاریاں اور انتظامات جاری ہیں،حکومت کی بھرپور معاونت سے تمام انتظامی امور سرانجام دیے جائیں گے، مہمان ٹیم کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹھہرایا جائے گا جہاں سے قذافی اسٹیڈیم چند قدم کے فاصلے پر ہے،کھلاڑیوں کی آمدورفت کے لیے اضافی انتظامات کی ضرورت نہیں پڑے گی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.