ٹیسٹ کرکٹر خرم منظور کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا
منگل 5 مئی 2015 13:36
کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5مئی۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اور آف سپنر خرم منظور کو باؤلنگ ایکشن رپورٹ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آف سپن باؤلنگ کر نے والے خرم منظور کا باؤلنگ ایکشن2مئی کو سری لنکا اے اور پاکستان اے کیخلاف کولمبو میں کھیلے گئے تیسرے لسٹ اے میچ کے بعد امپائرز نے مشکوک قرار دے کر رپورٹ کیا۔
(جاری ہے)
28سالہ خرم منظور نے پاکستان کے لیے 16ٹیسٹ میچز میں 28.17کی اوسط سے 817 رنز سکور کیے ہیں جب کہ 7ایک روزہ میچز میں 33.71کی اوسط سے 236رنز ان کے نام کے آگے درج ہیں ۔
واضح رہے کہ خرم منظور ٹیسٹ اور ون ڈے میں قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں لیکن انہوں نے آج تک کسی انٹرنیشنل میچ میں بولنگ نہیں کروائی۔ سعید اجمل اور محمد حفیظ اپنے بولنگ ایکشن تبدیلی کے بعد آئی سی سی سے منظور کروا چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.